پنجاب حکومت نے صوبے میں درجہ حرارت میں اچانک کمی کے باعث سرکاری اور نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی ہے۔
محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 2 سے 8 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں 9 جنوری سے دوبارہ شروع ہوں گی۔


No comments:
Post a Comment